ع مطابق | مجھے اپنی بیٹیوں کے لیے رول ماڈل بننا تھا، نائلہ کیانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی خاتون کوہ پیما، نائلہ کیانی نے گزشتہ دنوں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، کے ٹو سر کر کے ایسی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز حاصل کیا جس نے پاکستان میں 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کی ہیں۔ ان سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں نذرالاسلام آج کے 'ع مطابق' میں۔