موجودہ دور میں پاکستان میں صحافی ہونا کتنا مشکل ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان بار ہا یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں صحافت جتنی آج آزاد ہے اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ مگر اس کے باوجود صحافی سمجھتے ہیں کہ انہیں کام کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ صحافی تنازعات کا شکار کیوں؟ دیکھئے اردو وی او اے کی ندا سمیر کے ساتھ عاصمہ شیرازی کا خصوصی انٹرویو