مزدور بچوں کیلئے منفرد انداز کا سکول

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں لاکھوں بچے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لئے محنت مزدوری کرتے ہیں اور سکول اس لئے نہیں جاتے کہ پھر گھر کا چولہا کیسے جلے گا۔ لاہور کے ایک مخیر شخص نے کسی بیرونی فنڈنگ کے بغیر ایک پروگرام شروع کیا ہے، جس میں ایسے بچوں کو اُن کی جائے روزگار کے آگے ہی روزانہ ایک گھنٹے کی کلاس دی جاتی ہے۔