کرونا بحران، امریکہ میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا بیپر

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اردو کی پوڈکاسٹ بیپر میں آفتاب بوڑکا بات کر رہے ہیں، امریکی ریاست مشی گن میں زیرتعلیم تین پاکستانی طالب علموں سے، جو ہائیرایجوکیشن کمیشن کے سکالر شپ پر پی ایچ ڈی کی ریسرچ کرنے امریکہ آئے تھے۔ انٹرنیشنل فلائٹس کی بندش سے امریکہ میں انہیں درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو۔