کراچی میں خواتین کی کشتی رانی

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ہونے والی پانچ روزہ بین الاقوامی کشتی رانی کے مقابلوں میں فتح پاکستان کے حصے میں آئی۔ اس مقابلے میں پاکستان سمیت 15 ممالک کے 57 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مقابلے کی خاص بات خواتین کشتی رانوں کی شرکت رہی جنہوں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔