آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کا علاج

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستانی سائنس دان کامیابی کی نئی اونچائیوں کو چھو رہے ہیں۔ ملیے آنشومن اپٹے کی اس رپورٹ میں پاکستانی سائنس دان وردہ انعام سے جن کی کمپنی 'اوور جیٹ' آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کے علاج میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے۔