پاکستانی شارٹ فلم 'جامن کا درخت' انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں کامیاب

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی شارٹ فلم 'جامن کا درخت' انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں ایوارڈز حاصل کر رہی ہے۔ فلم کی کہانی معروف ٹی وی رائٹر بی گل نے لکھی ہے جب کہ رافع راشدی اس کے ہدایت کار ہیں۔ فلم کی کہانی کیا ہے اور اسے کون کون سے ایوارڈز ملے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔