ٹک ٹاک پاکستانی صارفین کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹک ٹاک کے لا تعداد صارفین ہیں۔ کچھ ٹک ٹاکرز کے مداح بھی لاکھوں میں ہیں۔ سدرہ ڈار ملوا رہی ہیں دو ایسے ٹک ٹاکرز سے جو بتا رہے ہیں کہ اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے پیچھے ان کا مقصد کیا تھا، وہ اس میں کس حد تک کامیاب رہے اور ٹک ٹاک پر دوسری بار پابندی سے ان پر کتنا اثر پڑے گا؟