'دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو طارق عزیز کا سلام پہنچے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز بدھ کو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ طارق عزیز شاعر، کالم نگار، سیاست دان اور ایک اداکار بھی تھے۔ لیکن ان کی اصل وجۂ شہرت پی ٹی وی پر ان کا منفرد شو 'نیلام گھر' بنا جو لگ بھگ 40 برس تک نشر ہوتا رہا۔