معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کی تربیت

غزہ کی پٹی میں واقع دیر البلح میں معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کھیلنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

اس تربیت کے بعد یہ لڑکیاں مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔

معذور فلطسینیوں کے لیے کام کرنے والی یہ تنظیم ہفتہ میں ایک روز اس تربیت کا اہتمام کرتی ہیں۔

اس وقت 16 معذور لڑکیاں والی بال کی تربیت اور اس کی مشق کر رہی ہیں۔

ایک ٹرینر معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کی تربیت دے رہا ہے۔

والی وال کورٹ کی لمبائی 10x6 میٹرز ہوتی ہے۔

کھلاڑی اپنی پریکٹس میں مشغول ہیں۔

ایک خاتون کھلاڑی بال کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔