صوبہ پنجاب میں قدرتی ریشم کی پیداوار
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب ریشم سازی کی صنعت میں ملک کو خود کفیل بنا سکتا ہے۔ لاہور کے نواحی علاقے چھانگا مانگا سے ثمن خان رپورٹ کر رہی ہیں کہ پنجاب میں ریشم سازی کی صنعت کو کیسے فروغ دیا جا رہا ہے اور کاٹیج انڈسٹری کیونکر ترقی کر رہی ہے۔