مہنگائی سے پریشان والدین؛ 'ہزار والی کتاب اب چار، پانچ ہزار کی مل رہی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو متاثر کیا ہے۔ تعلیم کا شعبہ بھی اس سے خاصا متاثر ہوا ہے اور اکثر والدین بچوں کی تعلیم پر آنے والے اخراجات میں اضافے سے پریشان نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی ایک خاندان کی کہانی لائی ہیں گیتی آرا انیس۔