آئن اسٹائن، مختلف آوازیں نکالنے والا طوطا

Your browser doesn’t support HTML5

یہ وہ طوطا ہے جو پرندوں، جانوروں کی آوازیں نکال سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، وہ دروازے پر دستک کی آواز، خلائی جہاز کی آواز، لیزر سے شوٹ کرنے کی آواز، کتے کو بلانے کی آواز نکال سکتا ہے۔ اور جیسا کہ ہونا بھی چاہیئے، وہ خدا حافظ بھی کرتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔