فوڈ ڈائری: خیبر کے روایتی کھانوں میں پٹہ تکہ سرِفہرست

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر جانا ہو تو وہاں کا پٹہ تکہ ضرور کھائیں۔ پٹہ تکہ پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی مل جاتا ہے لیکن جو خاص ذائقہ خیبر کے پٹہ تکہ میں ہے وہ کہیں اور نہیں ملتا۔ پٹہ تکہ کیسے بنتا ہے اور خیبر کے لوگ اسے کھانے کے شوقین کیوں ہیں؟ دیکھیے عمر فاروق کی ڈیجیٹل رپورٹ میں