پیمرا حزب اختلاف کی آواز کیوں سنانے نہیں دیتا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پیمرا کی جانب سے اپوزیشن رہنماوں کی تقریروں کے نشر کرنے پر پابندی سے متعلق بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن افتخار چوہدری نے کہا ہےکہ اگر حکومت نے پابندیاں لگا رکھی ہوں ، تو اتنے کھلے انداز میں اظہار خیال نہ ہو رہا ہو۔ آڈیو کلپ یہاں سنئے