نیوز اینکرز اپنی رائے کا اظہار کیوں نہیں کر سکتے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹي وی اینکرز کےٹاک شوز میں ایکسپرٹ کے طورپر شرکت پر پیمرا نے پابندی کیوں لگائی؟ ٹی وی چینلز کے نیوز اینکر اور آزادی صحافت کی علمبردار تنظیمیں اس معاملے تشویش کا اظہار کیوں کر رہی ہیں ؟ ۔۔سنئے اسلام آباد سے گیتی آرا کی آڈیو رپورٹ