امریکہ: نائب صدر کے امیدواروں کا مباحثہ کتنا اہم؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں نائب صدر کا انتخاب لڑنے والے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار مائیک پینس اور ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر کاملا ہیرس بدھ کو مباحثے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ مباحثہ صدارت اور نائب صدارت کے امیدواروں کے روایتی مباحثوں سے کتنا مختلف اور دلچسپ ہو گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔