پینٹاگون نے البغدادی کے خلاف کارروائی کی ویڈیو جاری کردی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج کے سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک مکنزی نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے خلاف کیے گئے آپریشن کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ البغدادی گزشتہ ہفتے امریکی فوج کی کارروائی میں مارے گئے تھے۔