پیٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی: 'عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے سے شہری سخت پریشان ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 21 فی صد سے زیادہ ہوگئی ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد نے اپنی رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس صورتِ حال میں لوگ کیسے گزارا کر رہے ہیں۔