میں شکیل آفریدی کو رہا کر دیتا: پرویز مشرف

Your browser doesn’t support HTML5

پرویز مشرف سے وائس آف امریکہ نے شکیل آفریدی کی رہائی، پاک امریکہ تعلقات کی بگڑتی صورت حال پر بات کی۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے Cato Institute سے منسلک تجزیہ کار سحر خان سے۔