پشاور: لوڈشیڈنگ سے آزاد برطانوی دور کی پن چکی

Your browser doesn’t support HTML5

جدید دور میں تقریباً تمام مشینیں بجلی کے بغیر ناکارہ ہیں؛ اور پاکستان جیسے ملک میں جہاں بجلی کی کمی کے باعث اکثر لوڈشیڈنگ رہتی ہے وہاں یہ مسئلہ اور بھی زیادہ سنگین ہے. لیکن، پشاور میں برطانوی دور میں بنائی گئی پن چکی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے آزاد ہے۔ دیکھتے ہیں عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔