پشاور بی آر ٹی معطل، لوگ پرانی بسوں میں سفر کرنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے پہلے بڑے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کو افتتاح کے کچھ عرصے بعد ہی مسائل کے باعث عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بی آر ٹی کا نظام معطل ہونے کے بعد پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی صورت حال کیا ہے؟ دیکھیے نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔