پشاور میں غریبوں میں راشن تقسیم کرنے والے ڈاکٹر جتیندر

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے جہاں دنیا بھر کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں وہی پر مزدور اور غریب طبقہ بھی مشکلات کا شکار ہے۔ اس مشکل وقت میں پشاور کے ڈاکٹر جتیندر سنگھ ایک مسیحا کی شکل میں غریب لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ