بگڑتی صورتِ حال کے پاکستان افغانستان تجارت پر اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کا اثر پاکستان اور افغانستان کی تجارت پر بھی پڑ رہا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ حالات مزید خراب ہونے کی صورت میں دونوں اطراف کے تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دیکھیے پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔