پشاور کی کارخانو مارکیٹ کا کیا بنے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی کارخانو مارکیٹ پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ اس میں ایک ایسا بازار بھی ہے جہاں امریکی اور نیٹو افواج کے لئے بھیجا گیا سامان ملتا ہے۔ اب جبکہ امریکہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلا رہا ہے تو اس مارکیٹ کا مستقبل کیا ہو گا؟ عمر فاروق کی رپورٹ