پشاور کے میٹروبس منصوبے سے چھوٹے کاروباری افراد کی بے چینی

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں 57 ارب ڈالر کی لاگت سے 20 کلومیٹر طویل میٹرو بس کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جو 400 بسوں پر مشتمل ہو گا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد پشاور شہر میں نجی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔ اس منصوبے کے بارے میں عام شہری کیا کہتے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ: