پشاور کی خاتون کوہ پیما عظمی یوسف

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی کوہ پیما عظمی یوسف پاکستان میں 8 ہزار میٹربلند آٹھ چوٹیوں میں سے کسی ایک کو سر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ لیکن یہ ان کا پہلا معرکہ نہیں ہوگا۔ اس سے پہلے عظمی شمالی پاکستان میں واقع گولڈن پیک کہلانے والے پہاڑ ’’سپانٹک‘‘ کو سر کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔