پشتون معاشرے میں خاتون 'وی لاگر' ہونا کیسا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی وی لاگر ماہ رخ سیٹھی 15 سال کی عمر سے ویڈیوز بنا رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ویڈیوز بنانے پر کچھ لوگ ان کی مخالفت کرتے ہیں لیکن وہ لوگوں کی باتوں کی پروا نہیں کرتیں۔ پشتون معاشرے میں خاتون وی لاگر ہونے کا تجربہ کیسا ہے؟ جانتے ہیں ماہ رخ سیٹھی کی زبانی