کراچی میں سجا پالتو جانوروں کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پیٹ شو میں 200 سے زیادہ اقسام کے جانور اور پرندے لائے گئے تھے جن میں ایسے جانور بھی تھے جنہیں خالصتاً جنگلی جانور سمجھا جاتا ہے۔ شو میں موجود نمایاں جانوروں میں مختلف اقسام کے کتے، شیر، بلیاں، پونی نسل کے گھوڑے اور طوطے شامل تھے۔