مردان کی پنک بس سروس

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں خواتین کے لیے مخصوص 'پنک بس سروس' شروع ہوئی۔ خواتین کو امید ہے کہ اس سروس کے نتیجے میں انہیں ان مسائل سے نجات مل جائے گی جن کا سامنا انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران کرنا پڑتا ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ