خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کو مزید یقین دہانیاں حاصل کرنا ہونگی، آئی ایم ایف؛ سپریم کورٹ پارلیمنٹ میں مداخلت کرے گی تودوسرے ادارے بھی ان کی حدود میں مداخلت کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اور داسو ڈیم منصوبے پر کام کرنے والا ایک چینی انجینئر توہین مذہب کے الزام میں گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net