خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کے عدالتی حکم کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور؛ سعودی عرب کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی اور وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، اھم کمانڈروں سمیت
9عسکریت پسند ھلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net