خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 'ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023" کو کالعدم قرار دے دیا؛ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت مسترد کر دی گئی ہے اورامریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں آتش زدگی کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہو گئے