خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکہ؛ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا، انسپکٹر جنرلپولیس پنجاب اورآئندہ انتخابات آئین کے مطابق 90 روز کے اندر منعقد نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان