خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسائل پر براہ راست بات چیت کے حق میں ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ؛ ہم فوج کو پابند کریں گے کہ وہ غیر آئینی اقدام نہ کرے، چیف جسٹس بندیال اور صدر بائیڈن کا مغربی افریقی ملک نائجر کے صدر محمد بازوم اور ان کے اہلِ خانہ کی رہائی کا مطالبہ