خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دو طرفہ تعاون کے تسلسل کا عزم؛ ٹانک میں پولیس لائنز پر دہشت گرد حملہ، پولیس افسر سمیت 3 اہلکار ہلاک ایک زخمی، حملہ آور مارے گئے؛ اسرائیل کو غزہ میں حماس کو شکست دینے میں کئی ماہ لگیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع