خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی مکمل اور انسداد دہشت گردی اسٹیشن کا کنٹرول واپس لے لیا ہے، فوج کا دعوی؛ وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الہیٰ کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ شدت اختیار کررہا ہے اور امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا طالبان کی قید سے دو امریکیوں کی رہائی کا خیرمقدم ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net