وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات، 29 دسمبر 2022
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں مکران ریجن سے ایک علیحدگی پسند گروپ نے شمولیت اختیار کی ہے، ٹی ٹی پی کا دعوی؛ امریکہ نے تائیوان کو اینٹی ٹینک بارودی سرنگ فروخت کرنے کی منظوری دے دی اور کورونا کیسز میں اضافے کے بعد چین سے امریکہ آنے والوں کو منفی ٹیسٹ کا ثبوت دینا لازمی قرار