وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 4 دسمبر 2023
Your browser doesn’t support HTML5
حماس کے 200 اہداف پر حملے کیے گئے ، اسرائیلی فوج ؛ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے کم از کم 300 فلسطینی، اسرائیل کے تین فوجی ہلاک؛ بحریہ نے دو اسرائیلی جہازوں پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا، حوثی باغی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید