وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 8 دسمبر 2023
Your browser doesn’t support HTML5
مغربی کنارے کے قصبے طوباس کے قریب ایک پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فورسز نے چھ فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا؛ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس متوقع اور پی ٹی آئی شفاف انتخابات کا اصرار کررہی ہے، بائیکاٹ نہیں کرے گی، بابر اعوان