وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 15 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کردی؛ پاکستان میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد؛ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے کم کرکے ٹرپل سی منفی کردی اور ترکی و شام کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی