وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 17 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کےلیے مل کرکام کرنے کو تیار ہے، قونصلر ڈیرک شولے؛ صدرِعارف علوی کی عام انتخابات پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت اور صدر بائیڈن مشتبہ غبارے کے بارے میں چینی صدر شی جن پنگ سے بات کریں گے