وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 20 فروری 2023
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر جو بائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، 500 ملین ڈالر کی نئی امریکی امدادکا اعلان؛ طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز میں جھڑپ، گزر گاہ کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا اور صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا