وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل، 21 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے بعد پولینڈ پہنچ گئے؛ پاکستان میں یوکرین کے سفیر سے وائس آف امریکہ کی خصوصی گفتگو؛ بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے حریت پسندرہنما امتیاز عالم کو راولپنڈی میں ہلاک اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے نیو سٹارٹ معاہدے میں روس کی شرکت معطل کردی