وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 3 فروری 2023
Your browser doesn’t support HTML5
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا؛ پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں کمی کا خدشہ؛ آئی ایم ایف کی جنرل سیلز ٹیکس 17 سے 18 فی صد کرنے کی سفارش اور آسیان کے وزرائے خارجہ کی انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ملاقات