وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 8 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

مخالفت برائے مخالف کی بجائے ریپبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، صدر بائیڈن کا امریکی کانگریس سے خطاب؛ ترکیہ اور شام میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے متجاوز اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 12عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ