خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کی سماعت جمعرات سے شروع؛ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ پر مستقل قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یمن میں مقیم حوثی باغیوں کی طرف سے بحیرہ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت