وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 23 جنوری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا عمل شروع؛ تحریکِ انصاف کے 44 ارکانِ قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ اورخیبر پختونخوا میں غیرت کے نام پر تین بہنوں سمیت چار خواتین قتل