خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان اور بھارت کے درمیان 2019 میں جوہری تصادم کا اندیشہ تھا، سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو؛ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخیں تجویز کردیں اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net