خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان میں وسائل پر اصل اختیار طاقتور اداروں کا ہے، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی وی او اے سے خصوصی بات چیت؛ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارتی اہلکار ملوث ہیں، پاکستانی حکومت کا الزام اور بھارت کا ردعمل ؛ اسرائیل غزہ میں جانی نقصان کم کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، یہ اور تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز خالد حمید کے ساتھ